layyah
جمعہ, جون 20, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب کلینک آن وہیلز پروگرام کے تحت یونین کونسل مڈی ٹاؤن گرلز پرائمری سکول 125 ٹی ڈی اے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 30, 2024
in صحت و غذا
1
وزیر اعلیٰ پنجاب کلینک آن وہیلز پروگرام کے تحت یونین کونسل مڈی ٹاؤن گرلز پرائمری سکول 125 ٹی ڈی اے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں عوام کو علاج معالجے کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب کلینک آن وہیلز پروگرام کے تحت یونین کونسل مڈی ٹاؤن گرلز پرائمری سکول 125 ٹی ڈی اے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ اس دوران 130 بچیوں کی سکریننگ کی گئی۔ کلینک آن وہیلز کیمپ میں سکریننگ کے بعد بچیوں کو ادویات فراہم کی گئیں۔ ڈاکٹر مزمل کریم نے اس موقع پر بتایا کہ کلینک آن وہیلز کے تحت سکولوں میں بھی کیمپ با قاعدگی سے لگائے جا رہے ہیں اور بچوں کی سکریننگ کر کے ادویات فراہم کی جا رہی ہیں

Previous Post

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماڈل ریڑھی بازار کے قیام کا سلسلہ وسیع کر دیا گیا

Next Post

ضلع میں مخدوش عمارتوں خصوصاً سکول بلڈنگ کی انسپکشن شروع کر دی گئی

Next Post

ضلع میں مخدوش عمارتوں خصوصاً سکول بلڈنگ کی انسپکشن شروع کر دی گئی

Comments 1

  1. link building says:
    7 مہینے ago

    What’s up colleagues, how is the whole thing, and what you want to say regarding this post,
    in my view its genuinely amazing designed for me.!

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


تازہ ترین

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025
سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024