عیدگاہ روڈ لیہ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عیدگاہ روڈ پر ہائی وے آفس کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں دونوں زخمیوں کو...
Read moreDetails












