لیہ: تحصیل لیول نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 5 اکتوبر کو سہ پہر 3:30 بجے ان کے آبائی گاؤں پہاڑ پور کی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی وفات پر طبی و سماجی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔






