ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ محمد ارشد چغتائی کی زیر نگرانی لیہ اور کروڑ کے مختلف علاقوں میں...
Read moreDetails









