کوٹ ادو روڈ پر مزدور اینٹوں کی بھٹی میں گر کر 80 فیصد جھلس گیا، تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو لیہ منتقل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) کوٹ ادو روڈ پر واقع بستی جیسل کے قریب ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مزدور اینٹوں کی بھٹی میں گر کر شدید جھلس گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر...
Read moreDetails













