لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان کی زیرصدارت تعزیتی اجلاس منعقدہو ا۔اجلاس میں ڈی جی خان آفس کے سینئر کلر ک عبدالرزاق اور فوٹو گرافر عمیر رضا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاگیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ اجلاس میں محمدیوسف لغاری،محمدرفیق ،عبدالمجیدموجودتھے۔

