layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات، سروس اسٹیشنز سیل، شاپنگ بیگز ضبط

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 25, 2025
in لیہ
0
زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات، سروس اسٹیشنز سیل، شاپنگ بیگز ضبط


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی کی زیرنگرانی ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری اس سلسلہ میں کروڑ میں 2 بھٹہ مالکان کے خلاف بھٹہ کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تھانہ کروڑ میں مقدمات کا اندراج کیا گیا، کروڑ شہر میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس کے بغیر چلنے والے 3 سروس اسٹیشن سیل اور 1 کو نوٹس جاری کیا گیا، 100کلوگرام سے زائد غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز تحویل میں لیے گئے، ایک رائس مل میں آلودگی کنٹرول کرنے کے والے آلات کا معائنہ کیاگیا کھر چوک کے قریب مختلف بھٹہ جات کے گرد 100 سے زائد درخت لگائے گئے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرکیونیورسٹی آف لیہ میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے آگاہی سیمینار، عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت

Next Post

ضلع لیہ میں "اچھا لمس، برا لمس” کے موضوع پر آرٹ مقابلے جاری، نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیم

Next Post
ضلع لیہ میں "اچھا لمس، برا لمس” کے موضوع پر آرٹ مقابلے جاری، نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیم

ضلع لیہ میں "اچھا لمس، برا لمس" کے موضوع پر آرٹ مقابلے جاری، نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024