وڑا کرکٹ آبادیوں سے دور مستقل ڈمپنگ پوائنٹس پر منتقل کیا جائے اور سیوریج لائنوں کو مکمل بحال کیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھرا پنجاب مہم جاری ہے، افسران عوامی خدمت کے مشن کو یقینی بنا کرستھراءپنجاب مہم کے اہداف حقیقی بنیادوں پر پورا کریں، شہریوں کو بہترین ماحول کی فراہمی کو...
Read moreDetails







