لیہ

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور پیش رفت۔ کلینک آن ویلز کو متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ہی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ متعلقہ فارماسسٹ ادویات کا...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں مائنر آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا فیصلہ، سائیکالوجسٹ کی تعیناتی کیلئے مراسلہ جاری کرنے کی ہدایت ڈی سی آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل اجلاس، ادویات کی فراہمی اور مچھر مار سپرے باقاعدگی سے کرانے کے احکامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، سپرنٹینڈنٹ...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ کے مطابق 26 مارچ 2026 کے دوران کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 515 کالز موصول ہوئیں، جن میں 118 ایمرجنسی کالز شامل تھیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے...

Read moreDetails

تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج ،ایس ایچ او تھانہ صدر دانش علی کی زیر...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ضلع...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کا جامع جائزہ اجلاس، شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار ماحول اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح، عیدگاہوں، پارکوں اور گلی محلوں میں صفائی و تزئین و آرائش کے اقدامات زور پکڑیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم،اصغر علی چیمہ،ارشد ندیم،سی او ایم سیز،سی او ضلع کونسل ودیگر...

Read moreDetails

لیہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)نماز تراویح کی ڈیوٹی کے دوران تھانہ صدر لیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز لیہ میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ...

Read moreDetails

نماز تراویح کے دوران تھانہ صدر کا کانسٹیبل نامعلوم حملہ آورکی گولیاں لگنے سے شہید، ضلع میں سوگ و خوف کی لہردوڑ گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)نماز عشاء تراویح ڈیوٹی پر موجود تھانہ صدر لیہ کے کانسٹیبل پر حملہ،نوجوان شہید حملہ اور فرار ابتدائی معلومات کے مطابق لیہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اڈہ ہیرا مائینر پر واقع جامع مسجد...

Read moreDetails

سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ انتقال کرگئے، ہزاروں افراد کی شرکت سے نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ بیٹے ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ نے پڑھائی، جنوبی پنجاب کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑطویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر پھیلتے ہی ضلع بھر میں سوگ کی فضا چھا گئی۔...

Read moreDetails

بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122...

Read moreDetails
Page 18 of 176 1 17 18 19 176

تازہ ترین