layyah
منگل, ستمبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 7, 2026
in لیہ
0
اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) اڈہ کوٹ ربانی، چوک اعظم روڈ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور کمسن بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ حادثے میں 26 سالہ محمد اسحاق، 30 سالہ **عائزہ خانم اور 2 سالہ تیمور علی خان شدید زخمی ہوئے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ریسکیو 1122 لَیَّہ کے میڈیا کوآرڈینیٹروسیم حیات نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ رفتار پر قابو رکھیں، محفوظ طریقے سے اوور ٹیک کریں اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Tags: #PunjabNews#Rescue1122#RoadAccident#TrafficSafetyChowkAzam #layyahLayyahNews #
Previous Post

میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

Next Post

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

لیہ: ایم ڈی کیٹ کے انتظامات مثالی قرار، لیہ میں مستقل ٹیسٹ سینٹر کے قیام کی نوید

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

لیہ میں پہلی مریم نواز پریمیئر فٹبال لیگ 9 اکتوبر سے شروع ہوگی، 20 سے زائد ٹیمیں شریک ہوں گی

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

ستمبر 21, 2026

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024