layyah
منگل, ستمبر 15, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 7, 2026
in کاروبار, لیہ
0
نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ کے نو منتخب صدرسیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو عہدہ سنبھالنے پر دوست احباب، فلور ملز مالکان، صنعتکاروں، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
مبارکباد دینے والوں نے سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی قیادت، تجربے اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے فلور ملز انڈسٹری کے مسائل کے حل، کاروباری برادری کے مفادات کے تحفظ اور ضلع لَیَّہ میں صنعت کی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔
اس موقع پر نو منتخب صدرسیٹھ محمد رضوان اسلم خان نے مبارکباد دینے والے تمام دوستوں، ساتھیوں اور فلور ملز مالکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسوسی ایشن کے تمام اراکین کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عوام کوحکومتی ایس او پیز اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق معیاری آٹے کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلور ملز ایسوسی ایشن حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گی تاکہ باہمی مشاورت، اعتماد اور مؤثر رابطے کے ذریعے صنعت کو درپیش مسائل کا بروقت حل نکالا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملز مالکان کے جائز مسائل متعلقہ حکام تک مؤثر انداز میں پہنچائیں گے اور حکومتی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے بھی بھرپور تعاون کریں گے تاکہ عوام کو مناسب قیمت پر معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
سیٹھ محمد رضوان اسلم خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایسوسی ایشن کو مزید فعال، مضبوط اور متحد بنائیں گے اور تمام فیصلے مشاورت، شفافیت اور اجتماعی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔

Tags: #FlourIndustry#PunjabNewsBusinessCommunity#FlourMillsAssociation #FoodSafety #layyahLayyahNews #layyahtvMuhammadRizwanAslamKhan#QualityFlour#
Previous Post

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

Next Post

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024