layyah
منگل, ستمبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 7, 2026
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

ملتان (نمائندہ) ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم نے پراپرٹی رجسٹریوں میں ٹیکس چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مقررہ شرح سے کم ٹیکس ادا کرنے والے پراپرٹی مالکان اور وثیقہ نویسوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق پراپرٹی کی غلط ویلیو درج کرا کے ٹیکس چوری کرنے والوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ٹیکس چوری میں ملوث افراد سے ریکوری کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلیم نے کہا کہ ہر رجسٹرڈ پراپرٹی کی رجسٹری کا مکمل آڈٹ کیا جائے گا اور تمام بے ضابطگیوں کی باریک بینی سے جانچ کی جائے گی۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ پراپرٹی خرید و فروخت کے تمام ٹیکس خود یا اپنی ذاتی نگرانی میں آن لائن جمع کرائیں تاکہ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی سے بچا جا سکے۔
انہوں نے واضح کیا کہ پراپرٹی کی غلط ویلیو درج کرانے والے مالکان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمات درج کیے جائیں گے اور ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ شفاف رجسٹری نظام کے قیام اور قومی خزانے کے تحفظ کے لیے یہ کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: #AntiTaxEvasion#GovernmentAction#PropertyTax#PunjabNews#TaxCrackdown#TaxTransparencymultanpakistannews
Previous Post

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

Next Post

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

لیہ: ایم ڈی کیٹ کے انتظامات مثالی قرار، لیہ میں مستقل ٹیسٹ سینٹر کے قیام کی نوید

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

لیہ میں پہلی مریم نواز پریمیئر فٹبال لیگ 9 اکتوبر سے شروع ہوگی، 20 سے زائد ٹیمیں شریک ہوں گی

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

ستمبر 21, 2026

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024