لیہ: بدعنوانی اور ناقص کارکردگی پر ڈی پی او کا بڑا اقدام، متعدد افسران کی سروس ضبط
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے اور محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے احتساب کا عمل جاری ہے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے منعقدہ اردل روم میں شوکاز نوٹس کے جوابات تسلی بخش...
Read moreDetails






