تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، بد نام زمانہ منشیات فروش بلا ل گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش بلا ل کو گرفتار کر لیا ،ایس آئی جاویدعباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرکے ملزم سے...
Read moreDetails









