لیہ اور لینڈ مافیا ،اینٹی کرپشن لیہ نے برسوں قبل 668 کنال اراضی مالیتی 15 کروڑ روپے ہتھیانے کے خلاف ریونیوڈیپارٹمنٹ کے اور لینڈ مافیا کی معروف شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمہ میں شامل ملزمان کی اکثریت برسوں پہلے انتقال کر چکی ہے
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ اور لینڈ مافیا ،اینٹی کرپشن لیہ نے برسوں قبل 668 کنال اراضی مالیتی 15 کروڑ روپے ہتھیانے کے خلاف ریونیوڈیپارٹمنٹ کے اور لینڈ مافیا کی معروف شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمہ...
Read moreDetails







