layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس، صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر بریفنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
لیہ: پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس، صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر بریفنگ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد اسحاق،ڈی ای او محمد کریم خان،ٹیوٹا ممبر غلام فرید ودیگر موجود تھے۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد منشاءنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ بنیادپروگرام کے تحت 873سکولوں میں فرنیچرفراہم کیاچکاہے جس میں 25212 طلبہ زیر تعلیم ہیں جبکہ آغوش پروگرام کے تحت59920ہزار سے زائد حاملہ خواتین رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جن میں 55019 ہزار خواتین کے رقم کے حصول کے لیے والٹ بھی بن چکے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ صحت اور علاج ہر ماں اور بچے کا بنیادی حق ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ہر ماں بچے کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آغوش پروگرام کے تحت دو سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو ”آغوش“ پروگرام کے تحت 23 ہزار روپے ملیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت بہترصحت،معیاری ابتدائی تعلیم کی فراہمی کا پروگرام جاری ہے جس کے دوررس ثمرات حاصل ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آغوش پروگرام ضلع میں کامیابی سے جاری ہے۔

Tags: DC layyahinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ

Next Post
ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024