layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق میرٹ کی بالا دستی اور شفاف امتحانات کے انعقاد کے لئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مانیٹرنگ کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر ملز کالونی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ڈی جی خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں امتحانی مرکز گورنمنٹ کامرس کالج لیہ کا وزٹ کیا اس موقع پر انھوں امیدواروں کی حاضری، رولنمبرسلپ، اور سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس، صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر بریفنگ

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت کا لیہ کا دورہ

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت کا لیہ کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت کا لیہ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024