layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

غیر قانونی منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف آپریشن، متعدد سیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
غیر قانونی منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف آپریشن، متعدد سیل


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمداور سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ یونٹس سیل کر دیئے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد نے اس موقع پرکہاکہ غیرقانونی منی پٹرول پمپس کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیںہیں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور معائنہ کے دوران بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیاجائے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت کا لیہ کا دورہ

Next Post

عیدالفطر کی تیاریاں، ضلع بھر میں صفائی مہم تیز کر دی گئی

Next Post
عیدالفطر کی تیاریاں، ضلع بھر میں صفائی مہم تیز کر دی گئی

عیدالفطر کی تیاریاں، ضلع بھر میں صفائی مہم تیز کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024