لیہ

بیوٹیفیکیشن آف لیہ پرگرام ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے چوبارہ روڈ اسلم موڑ کا دورہ،ریلوے پھاتک تک روڈ کو خوبصورت بنانے کی ہدایت، تمام دکانوں کو یکساں سائز کے سائن بورڈ سے سجایا جائے گا اور مارکیٹ کو یکساں رنگ کا پینٹ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے چوبارہ روڈ اسلم موڑ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھیرانی بھی ان کے ہمراہ۔ ڈپٹی کمشنر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن آف لیہ پرگرام...

Read moreDetails

لیہ میں اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے لیے سکروٹنی کا عمل شروع، 55 پلاٹس مختص، درخواست گزار افراد کی سکروٹنی کا عمل تیز کیا جائے اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مستحق افراد کو ان کا حق دیا جائے،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اپنی زمین اپنا گھر کے لئے سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم تیز، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے طلباء اور شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم، جی سی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی تاکید—شہر کے مختلف مقامات پر بھی ہیلمٹ تقسیم کیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ٹریفک قوانین آگاہی مہم ،قانون پر عمل داری اور عوامی خدمت ساتھ ساتھ کے سلوگن پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس لیہ کا موٹر سائیکل سوار شہریوں میں مفت ہیلمٹ بانٹنے کا سلسلہ جاری ،ڈی پی...

Read moreDetails

سی ایم انیشیٹوز عوام کی فلاح کے لیے ہیں، تمام محکمے KPIs کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں: کمشنر ڈی جی خان، لیہ میں افسران کے اجلاس کی صدارت؛ بیوٹیفیکیشن سکیمیں فروری تک مکمل کرنے، مین ہول کور فوری تبدیل کرنے اور ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کی درخواستوں پر فوری فیصلوں کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سی ایم انیشیٹوز خالصتاً عوامی فلاح و بہبود کے لئے ہیں۔ تمام متعلقہ محکمے کے پی آئز کی تکمیل کے لئے بھرپور اقدامات کریں۔ انہوں...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ، ایمرجنسی، ڈائیلاسز یونٹ اور صحت کارڈ سینٹر کا معائنہ، مریضوں سے سہولیات بارے دریافت—صفائی، پارکنگ شیڈ اور ریویمپنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کمشنر ڈی جی خان اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر پارکس اور تفریحی مقامات کی بحالی تیز؛ شجرکاری، آبیاری اور مرمت کا آغاز،گراسی پلاٹس میں پانی، پودوں کی آبیاری، جھولوں اور گیٹس کی مرمت کا حکم—عوام کیلئے بینچز اور اوپن ایئر لائبریریز کا قیام بھی زیر عمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر کی ہدایت پر پارکوں تفریحی مقامات اور گرین بیلٹس کی بحالی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹیوں کی طرف سے پانی کے ٹیوب ویل چلا...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ؛ کوالٹی اور نرخ ناموں کی چیکنگ، عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری پھل و سبزیاں فراہم کی جائیں، صفائی ستھرائی مزید بہتر بنانے کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ماڈل ریڑھی بازار سے عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اس سلسلہ میں...

Read moreDetails
Page 24 of 159 1 23 24 25 159