layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 29, 2026
in لیہ
0
چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل چوبارہ کے علاقے چک نمبر 449 ٹی ڈی اے کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب محمد حنیف نامی شخص موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سڑک کنارے موجود درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں محمد حنیف کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد میت کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کے سلپ ہونے اور درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا۔ مزید قانونی کارروائی متعلقہ ادارے انجام دے رہے ہیں۔

Tags: #Choubara#PunjabNews#Rescue1122#RoadAccident#TrafficAccidentBreakingNews #LayyahNews #
Previous Post

وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریفکی جامع قومی زرعی پالیسی جلد تیار کرنے کی ہدایت

Next Post

مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024