layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 8, 2026
in لیہ
0
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمڑا نشیب دریائے سندھ کے کنارے مرکزی گیٹ کے سامنے واقع ہے، دریا کے کٹاؤ کے باعث شدید خطرات سے دوچار ہے۔ اطلاعات کے مطابق متعلقہ حکام کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کیے جانے پر سرکاری عمارت اور قیمتی سرکاری اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔دریائے سندھ کے کٹاؤ کی وجہ سے سکول زد میں آگیا پانی گیٹ تک پہنچ گیا ذرائع کے مطابق آج سکول کا سامان فوری طور پر دوسری جگہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر بروقت حفاظتی اقدامات کیے جاتے تو ممکنہ نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔

Tags: BreakingNews #GGHSSumraNashaib #IndusRiver #layyahPunjab #
Previous Post

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

Next Post

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

Next Post
دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024