layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 8, 2026
in لیہ
0
دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

لیہ) نمائندہ لیہ ٹی وی)دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے میں 15 سالہ محمد عمران ولد محمد شریف زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو مزید علاج و معالجے کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا، جہاں اسے طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ریسکیو 1122 نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گریز کریں اور موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا لازمی استعمال کریں تاکہ قیمتی جانوں کو حادثات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Tags: #Rescue1122#RoadAccident#TrafficSafetyKotSultan #layyahlayyah tv
Previous Post

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

Next Post

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

Next Post
تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024