layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 4, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (وی ٹی آئی) بوائز اور گرلز کا دورہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جاری فنی و تکنیکی تعلیم کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے مختلف ورکشاپس، لیبارٹریوں اور تربیتی مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے طلبہ و طالبات کو فراہم کی جانے والی عملی تربیت، جدید مشینری، تدریسی سرگرمیوں، صفائی، بنیادی سہولیات اور اساتذہ کی حاضری کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو تعلیمی ماحول مزید بہتر بنانے اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نوجوانوں کو جدید فنی مہارتوں سے آراستہ کر کے انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہیں۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ طلبہ کی عملی تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید نکھارنے پر خصوصی توجہ دیں۔بعدازاں انہوں نے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول کی پرانی عمارت، پڑاہ گراؤنڈ اور سول کلب کا بھی دورہ کیا۔

Tags: #PakistanAsifAliDogar #DPSSchools #Education #layyahMaryamNawaz #Punjab #TeacherTraining #TechnicalEducation #VocationalTraining #
Previous Post

رونالڈو کی پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اب ٹکر اسپین سے ہوگی اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا دیا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پری کوارٹر فائنل میں دو مضبوط یورپی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

Next Post

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024