layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 8, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد کے تحت اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ملاقات کے دوران شہریوں نے مختلف عوامی نوعیت کی شکایات اور مسائل پیش کیے، جن کے حل کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو فوری کارروائی اور بروقت ازالے کی ہدایات جاری کیں۔اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر نے کہا کہ شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اور ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کے ذریعے شہریوں کو براہ راست رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔

Tags: #AdministrationlayyahOpenDoorPolicy #PublicService #PunjabGovernment #
Previous Post

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

Next Post

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024