layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 8, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر صارفین کے حقوق کے تحفظ اور پٹرولیم مصنوعات کی درست پیمائش یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی انسپکشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی نے لدھانہ میں پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ پٹرول ڈسپنسنگ مشینوں کی پیمائش کی گئی جس میں تین مختلف نوزلز پر 15 ملی لیٹر کم پیمائش سامنے آئی۔خلاف ورزی پر پٹرول پمپ انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پمپ سیل کر دیا گیا جبکہ پیمائش درست کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: #ConsumerRights#CrackdownlayyahPetrolPump #Punjab #
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024