layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 8, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے انتظامی، طبی اور مالی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ادویات اور طبی سامان کی خریداری، ڈائیلاسز سروسز کے لیے ضروری اشیاء کی فراہمی، طبی آلات و مشینری کی مرمت، یو پی ایس اور برقی نظام کی بحالی، ایئر کنڈیشنرز کی خریداری، ہسپتال کی عمارت کی مرمت و تزئین، صفائی ستھرائی اور دیگر ترقیاتی امور زیر بحث آئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور منظور شدہ منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں پیش کی گئی سفارشات کو بعد ازاں ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے منظور کر لیا۔

Tags: #DistrictAdministrationDHQHospital #HealthServices #layyahPunjabGovernment #
Previous Post

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

Next Post

لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

Next Post
لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

لیہ میں "سبزیاں اگاؤ" مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024