layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 11, 2026
in زراعت, لیہ
0
لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بھر کے سرکاری دفاتر، سکولوں، ہسپتالوں اور دیگر سرکاری اداروں کی خالی اراضی پر "کچن گارڈن/سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا کہ محکمہ زراعت تکنیکی معاونت، بیج اور زرعی رہنمائی فراہم کرے گا تاکہ غذائی تحفظ، ماحول کی بہتری اور خود کاشت کاری کو فروغ دیا جا سکے۔

Tags: GrowVegetables #KitchenGardening #layyahlayyahtvPunjabGovernment #
Previous Post

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

Next Post

جدید لیہ جمخانہ کی ممبرشپ کا آغاز، ابتدائی 100 ممبران کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان

Next Post
لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

جدید لیہ جمخانہ کی ممبرشپ کا آغاز، ابتدائی 100 ممبران کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024