کوٹ سلطان: بھائیوں میں جھگڑے پر دل برداشتہ ہو کر چھوٹے بھائی نے زہریلی دوائی پی لی، اسپتال میں طبی امداد جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کے نواحی علاقہ کوٹ سلطان کے موضع خان والا میں دو بھائیوں کے درمیان جھگڑے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ چھوٹے بھائی وسیم ولد محمد اکرم نے دل برداشتہ ہو کر زہریلی دوائی پی...
Read moreDetails





