مزارات پر قرآنی آیات والی چادروں پر پابندی، فوری عملدرآمد کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مزارت و قبور پر چڑھائی جانے والی چادریں جن پر قرآنی آیات و احادیث مبارکہ...
Read moreDetails








