لیہ میں غیر قانونی پیٹرول یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، چار یونٹس سیل، مقدمات درج
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرول یونٹس، پیٹرول پمپ پر ناقص پیٹرول اور کم پیمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں سول...
Read moreDetails









