لیہ: پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس، صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر بریفنگ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد اسحاق،ڈی ای او محمد کریم خان،ٹیوٹا ممبر غلام فرید...
Read moreDetails







