عیدالفطر کے موقع پر شہر میں صفائی مہم تیز،ڈپٹی کمشنر لیہ کا صفائی، سیوریج اور پارکوں کی تزئین و آرائش کے لیے خصوصی ہدایات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار عید الفطر پر ضلع بھر کو صاف ستھرا اور شہریوں کو خوشگوار ماحول کی فراہمی کے لئے متحرک ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کمیٹی روم عیدالفطرانتظامات اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی جنرل شبیراحمدڈوگر،ضلع...
Read moreDetails







