layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 364 ٹی ڈی اے میں پاکستان لائف سیور پروگرام کی ٹریننگ کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2025
in لیہ
0
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 364 ٹی ڈی اے میں پاکستان لائف سیور پروگرام کی ٹریننگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 364 ٹی ڈی اے میں سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کے ویژن، ہیڈ آف کمیونیٹی سیفٹی ونگ میڈم دیبا شہناز اختر کے احکامات اور ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فرحان خالد کی ہدایات پر طالبات کے لیےپاکستان لائف سیور پروگرام (PLSP )کی خصوصی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔ٹریننگ کے دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک اور ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد اکرم اویسی نے مصنوعی طریقے سےدل اور سانس کی بحالی (CPR)، بہتے ہوئے خون کو روکنے، اور روڈ سیفٹی سے متعلق بنیادی اصولوں پر تفصیلی لیکچر دیا اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کروایا۔ریسکیو ماہرین کے مطابق اس تربیت کا بنیادی مقصد طالبات سمیت مقامی کمیونٹی کو ایمرجنسی ہینڈلنگ کے حوالے سے بااختیار بنانا ہے تاکہ کسی حادثے کی صورت میں ریسکیو 1122 کے موقع پر پہنچنے تک ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے قیمتی انسانی جانوں کو بروقت بچایا جا سکے اور ایک محفوظ اور باشعور معاشرے کی تشکیل ممکن ہو۔اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترمہ فاطمہ عزیز نے تربیتی پروگرام کو طالبات کے لیے نہایت مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طبی امداد کی تربیت محفوظ معاشرے کے قیام کے لیےریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے PLSP پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ریسکیو 1122 کی کاوشوں کو سراہا۔

Tags: ac chobaraac chobara newsCMPUNJABDC layyah
Previous Post

ایک مظلوم درخت کی فریاد بنام ظالم آدم زاد

Next Post

پہاڑپور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

Next Post

پہاڑپور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024