انڈس پل تا 48 ہیڈ سڑک کے گرد گہرے گڑھے بن گئے بارشوں کے بعد کروڑوں روپے سے بنے روڈ شکستہ حالی کا شکار
فتح پور (لیہ ٹی وی )انڈس پل تا 48 ہیڈ سڑک کے گرد گہرے گڑھے بن گئے بارشوں کے بعد کروڑوں روپے سے بنے روڈ شکستہ حالی کا شکارمائنر کے ساتھ بنائے گئے روڈ کے اطراف مٹی بہ جانے سے...
Read moreDetails








