layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایڈز کے عالمی دن کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 6, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایڈز کے عالمی دن کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایڈز کے عالمی دن کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین، انچارج ایڈز سنٹر ڈاکٹر فرخ، سینئر ڈاکٹرز، سائیکالوجسٹ خرم شیراز، پیرا میڈیکل سٹاف، ٹرانس جینڈر نمائندہ اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے ایڈز جیسے موذی مرض کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت ڈی ایچ کیو میں ٹیسٹ اور ادویات کی مفت سہولت موجود ہے۔ انچارج ایڈز کنٹرول سینٹر ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ عوام کو مفت معیاری ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت 24/7 فراہم کی جا رہی ہیں اور فوڈ سپلیمنٹس بھی دستیاب ہیں۔ عوام سکریننگ کے لئے ایڈز کنٹرول سینٹر رجوع کر سکتے ہیں۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر غلام محی الدین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کے باقاعدہ استعمال سے ایڈز کو پھیلنے سے روکا اور کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ سائیکالوجسٹ خرم شیراز نے کہا کہ نوزائدہ بچوں کو ایڈز سے محفوظ رکھنے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی سربراہی میں ڈی ایچ کیو میں ایڈز بارے آگہی واک بھی کی گئی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس، ڈینگی وائرس کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا حکم جاری

Next Post

ضلع لیہ میں ترقی کا سفر کامیابی سے جاری،چوک اعظم ریسکیو 1122اسٹیشن قائم،افتتاح کردیا گیا

Next Post
ضلع لیہ میں ترقی کا سفر کامیابی سے جاری،چوک اعظم ریسکیو 1122اسٹیشن قائم،افتتاح کردیا گیا

ضلع لیہ میں ترقی کا سفر کامیابی سے جاری،چوک اعظم ریسکیو 1122اسٹیشن قائم،افتتاح کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024