layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 5, 2024
in لیہ
0
ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد سموگ کے لئے ضلع بھر میں اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات اور انتظامی افسران نے تحصیل کروڑ میں 5 بھٹہ خشت کی کچی بھرائی مسمار کر دی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی نے بتایا کہ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں خصوصی آپریشن کیا گیا اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ دوران معائنہ 5 بھٹہ خشت زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل پیرا نہ تھے جن کی کچی بھرائی ہیوی مشینری سے مسمار کر دی گئی جبکہ مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹہ خشت چلائیں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

Next Post

10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا،ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا،ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024