google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, اگست 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا،ڈپٹی کمشنر لیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 6, 2024
in لیہ
0

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)10 دسمبر سے ضلع بھر میں شاپر بیگ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ سنگل یوز شاپر بیگ کے بنانے، فروخت کرنے پر مکمل بین ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری ضلع کو شاپر فری بنانے کے لئے پر عزم۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، انعم اکرم ، صدر انجمن تاجران اظہر ہانس، چیئرمین تنویر احمد خان، سی او ضلع کونسل افتخار بنگش، انسپکٹر ذوالقرنین قریشی اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی نے شاپر بیگ پر پابندی بارے حکومتی احکامات اور قوانین بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے انسانی جان کے تحفظ، ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے ہلکی کوالٹی کے پلاسٹک پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ہم سب کو اس ماحول دوست اقدام کو کامیاب بنانے کے لئے اجتماعی کوشش کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری سنگل یوز شاپر بیگ کا استعمال ترک کر دیں اور اشیائے متبادل بیگ، تھیلوں میں فروخت کریں۔ تاجر برادری نے شاپر کے خاتمہ کے لئے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ بعد ازاں ڈی سی کمپلیکس میں شاپر بیگ کے حوالہ سے علامتی آگہی واک بھی کی گئی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار

Next Post

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس، ڈینگی وائرس کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا حکم جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

اگست 5, 2026
لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

اگست 4, 2026
فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024