layyah
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 5, 2024
in علاقائی خبریں, لیہ
0
جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)سپیشل سیکرٹری جنگلا ت، جنگلی حیا ت و ما ہی پروری ساؤتھ پنجا ب کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر نے کہا ہے کہ جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔جنگلا ت کے رقبہ کے زیر التوا ءکیسز کو جلد نمٹانے کے لئے تندہی سے کا م کیا جا ئے انہو ں نے یہ با ت ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع پر ڈپٹی سیکرٹری طا رق محمو د سنا نواں ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار ، اے ڈی سی آر شاہد ملک ، ڈی ایف او افتخار احمد اور متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔سپیشل سیکرٹری نے کہا کہ جنگلا ت کے رقبہ پر زیا دہ سے زیادہ درخت لگا نے کا ٹاسک بر وقت مکمل کیا جا ئے اور لکڑی چوری کی روک تھا م کے لئے مو ثر کا روائیاں کی جا ئیں ۔ لکڑی چوری میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ جنگلا ت کے رقبہ پر قائم تجا وزات کا فلفور خاتمہ کیا جا ئے اور نا جائز قابضین سے رقبے واگزار کر کے اپنی تحویل میں لےے جا ئیں جبکہ عدالتوں میں چلنے والے کیسز کی تندہی کے ساتھ پیروی کی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ جنگلا ت پاکستان کی معیشت کی بہتری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے انتہا ئی اہم ہیں اس سلسلے میں ضلع بھر میں شجر کا ری اور خصوصاً میاواکی طر ز کے جنگلا ت لگا نے کے لئے عملی اقداما ت کےے جا ئیں اور عوام میں بھی آگہی دی جا ئے ۔ اس موقع پر ڈی ایف او نے بریفنگ دی ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پنجاب بھر کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

Next Post

ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار

Next Post
ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار

ر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے والے5 بھٹہ خشتکی کچی بھرائی مسمار

Please login to join discussion

تازہ ترین

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024