layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب بھر کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 4, 2024
in علاقائی خبریں, لیہ
0

پنجاب بھر کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی، ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں،ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ لائنز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت، اساتذہ، طلبا اور نان ٹیچنگ اسٹاف تدریسی اوقات میں موبائل فون ہیڈ ٹیچر کو جمع کرائیں گے، اسٹاف ڈریس کوٹ اور بند شوز لازمی پہنے گا، ٹیچرز اور طلبہ اپنے نام کا بیچ لگائیں گے، سب نیوی بلیو جرسی اور طلبا یونیفارم پہنیں گے، مرکزی گیٹ پر اوقات کار کا بورڈ ہو گا،ہر کلاس کا سی آر ہو گا، سکول میں مختلف نعروں کے تین یا چار پینافلیکس لگیں گے،طلبا رجسٹر استعمال کریں گے، وائٹ بورڈ کے ایک کارنر پر حاضر و غیر حاضر طلبا اور مضمون کا خانہ ہو گا، پڑھایا جانے والا مضمون اور اہم نکات بورڈ پر درج ہوں گے،طلباکے ناخن اور بال کٹنگ روزانہ چیک ہو گی، اساتذہ گھڑی پہنیں گے، اسمبلی میں ہیڈ سمیت تمام ٹیچرز کی حاضری لازمی ہو گی

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

مقامی وکلاء وفد کا دفتر اخبار لیہ کا دورہ اور مبارکباد

Next Post

جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

Next Post
جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

جنگلا ت کے رقبہ سے تجا وزات کے خاتمے اور نا جائز قابضین سے واگزاری کے لےے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، کیپٹن (ر) رانا رضوان قدیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024