layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 7, 2024
in لیہ
0
لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول لیہ میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہور کی جانب سے لارج سکیل اسیسمنٹ ڈسیمینیشن رزلٹس 2024 کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ شازیہ توصیف تھی۔سیمینار میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری چوہدری محمدرضوان ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، سربراہان ادارہ جات، اساتذہ کرام اور صدر پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن محمد شفیق تھند اور عہدے داران ،لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہورکے نمائندگان رانا محمد اسلام اور نعمان کلیم نے شرکاءکو لارج سکیل اسیسمنٹ کے حوالے سے لیہ اور پنجاب کے رزلٹ کے حوالے سے آگاہی دی اور لارج سکیل اسیسمنٹ کی افادیت اور اسیسمنٹ کے بارے میں بتایا۔ سیمینار کے آخر میں ڈسٹرکٹ فوکل پرسن گل شیر نے تمام مہمانان اور شرکاءکا شکر یہ ادا کیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری لمحہ فکریہ ہے:سید راشد حسین بخاری

Next Post

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت یونین کونسل جمال چھپری میں سیمینار، صفائی کی اہمیت پر زور

Next Post

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت یونین کونسل جمال چھپری میں سیمینار، صفائی کی اہمیت پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024