layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری لمحہ فکریہ ہے:سید راشد حسین بخاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 7, 2024
in علاقائی خبریں
0
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری لمحہ فکریہ ہے:سید راشد حسین بخاری

ملتان(لیہ ٹی وی) ناٸب صدر مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری لمحہ فکریہ ہے،پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجاٸے ایم پی ایز کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کی منظوری دے کر یہ ثابت کردیا ہے کہ انہیں عوام کے بڑھتے ہوٸے معاشی مساٸل سے کوٸی سروکار نہیں اس کے برعکس اگر کسی چیز کی فکر یے تو وہ من پسند اور منظور نظر افراد کو نوازانے کے علاوہ اور کچھ نہیں،اشیاء خوردونوش کی قیمتیں خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہیں اور لوگوں کیلٸے دو وقت کی روٹی کھانی بھی مشکل ہوکر رہ گٸی ہے جبکہ دوسری جانب اشرافیہ عوام کے پیسوں سے عیاشیوں میں مصروف ہیں،مستقبل پاکستان چٸیرمین انجینٸر ندیم ممتاز قریشی کی سربراہی میں عوامی مساٸل کے حل کیلٸے ہر ممکن اقدام کو یقینی بناتے ہوٸے ان کی أواز کو اقتدار کے اعلیٰ ایوانوں میں پہنچا رہی ہے کیونکہ ہمارا مقصد قوم کا معیارزندگی بلند کرتے ہوٸے ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوٸے کیا۔انہوں نے کہا کہ أبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب کے عوام کو مہنگاٸی،بے روزگاری اور غربت سمیت بے پناہ مساٸل و پریشانیوں کا سامنا ہے مگر پنجاب حکومت ان کے حل پر توجہ دینے کی بجاٸے سب اچھا ہے کا راگ الاپنے میں مصروف ہے۔سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ حکمران طبقہ ذاتی مفادات اور خواہشات کو ایک طرف رکھتے ہوٸے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر أگے بڑھے تو بہت سارے مساٸل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل

Next Post

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال

Next Post
لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024