ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گڈ گورننس، شفافیت اور بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کی طرف سے مختلف اداروں کا سرپرائز...
Read moreDetails







