layyah
بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2026
in لیہ
0
لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گزشتہ رات ہونے والی شدید بارش کے بعد بارشی پانی کی نکاسی کے عمل کی نگرانی کے لیے مختلف علاقوں اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور اور اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات پر موجود رہ کر متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی کی فوری نکاسی کے لیے ڈسپوزل ورکس فعال کر دیے گئے ہیں جبکہ متعلقہ محکموں کا عملہ مشینری سمیت فیلڈ میں موجود ہے اور بارشی پانی تیزی سے نکالا جا رہا ہے۔آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی کہ نکاسی آب کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جائے، ڈسپوزل ورکس کو بلا تعطل فعال رکھا جائے اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے آمدورفت کو ہر ممکن حد تک معمول پر رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ نکاسی آب کے کام میں کسی قسم کی غفلت یا غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ ذمہ داری سے فرائض انجام دیتے ہوئے بارشی پانی کی بروقت نکاسی یقینی بنائیں۔انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، چیف آفیسر اور واسا حکام کو نکاسی آب کا عمل مکمل ہونے تک فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت کی۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طوفان کے باعث زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Tags: DHQLayyah #DrainageOperation #layyahlayyahtvRainEmergency #
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

اکتوبر 7, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اکتوبر 7, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کی ہدایت اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی یقینی بنانے کے احکامات

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں مزید 5 گرین بسیں پہنچ گئیں، شہریوں کے لیے سفری سہولیات میں اضافہ

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ، فیلڈ مانیٹرنگ مؤثر بنانے کی ہدایت اوورچارجنگ کی روک تھام اور مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

اکتوبر 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024