layyah
بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالحفیظ اور سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ، سکولوں میں تعلیمی معیار کی بہتری اور سول ڈیفنس سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبہ بھر میں تعلیم کے فروغ اور بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے ضلع لیہ میں بھی ان اقدامات کے مثبت نتائج کے لیے مؤثر نگرانی ضروری ہے۔انہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالحفیظ کو ہدایت کی کہ سکولوں میں تدریسی عمل، طلبہ کی انرولمنٹ، حاضری اور تعلیمی سرگرمیوں پر بھرپور توجہ دی جائے جبکہ بچوں کو بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے سرکاری سکولوں میں تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور بچوں کے داخلے و تسلسل کے ساتھ حاضری پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت بھی کی۔ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں سول ڈیفنس سے متعلق ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دی جائیں اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات پر خصوصی توجہ دی جائے۔انہوں نے غیر معیاری ایل پی جی کے استعمال اور غیر محفوظ تنصیبات کی روک تھام کے لیے باقاعدگی سے معائنہ کرنے، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کرنے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مؤثر رابطہ رکھنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس کے دائرہ کار میں آنے والے دیگر حفاظتی امور کی بھی باقاعدگی سے نگرانی یقینی بنانے پر زور دیا۔

Tags: #DistrictAdministrationCivilDefence #Education #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کی ہدایت اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی یقینی بنانے کے احکامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اکتوبر 7, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کی ہدایت اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی یقینی بنانے کے احکامات

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کی ہدایت اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی یقینی بنانے کے احکامات

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں مزید 5 گرین بسیں پہنچ گئیں، شہریوں کے لیے سفری سہولیات میں اضافہ

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ، فیلڈ مانیٹرنگ مؤثر بنانے کی ہدایت اوورچارجنگ کی روک تھام اور مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

اکتوبر 6, 2026
لیہ: طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی ہیلمٹ کا استعمال، ڈرائیونگ لائسنس، اوور سپیڈ اور ون ویلنگ سے اجتناب پر خصوصی بریفنگ

لیہ: طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی ہیلمٹ کا استعمال، ڈرائیونگ لائسنس، اوور سپیڈ اور ون ویلنگ سے اجتناب پر خصوصی بریفنگ

اکتوبر 5, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024