لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالحفیظ اور سول ڈیفنس آفیسر ...






