لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت
لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گزشتہ رات ہونے والی شدید بارش کے بعد بارشی پانی کی نکاسی ...






