وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت "پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب” داخلہ مہم کا آغاز — سرکاری اسکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کے لیے آگاہی واک
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب “کے تحت ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیاہے۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی آفس میں داخلہ مہم کا باقاعدہ رجسٹرداخل خارج...
Read moreDetails














