layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں زیرو ویسٹ صفائی مہم جاری، ڈسٹ بن اور کنٹینرز کی تنصیب تیز،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں صفائی آپریشن، مشینری سے کوڑا اٹھانے اور پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 2, 2025
in لیہ
0
لیہ میں زیرو ویسٹ صفائی مہم جاری، ڈسٹ بن اور کنٹینرز کی تنصیب تیز،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں صفائی آپریشن، مشینری سے کوڑا اٹھانے اور پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں ضلع بھر میں اضافی کنٹینرز اور ڈسٹ بن نصب کیے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاکہ زیرو ویسٹ مہم اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے اضافی کنٹینرز اور ڈسٹ بن رکھے جارہے ہیں روزانہ کی بنیادپر بھاری مشینری کے ذریعے کوڑا اُٹھایاجارہا ہے جبکہ واٹر باو ¿زرز کے ذریعے چھڑکاو ¿ کرکے صاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ شہری کوڑا کرکٹ اِدھر اُدھر ڈالنے کی بجائے ڈسٹ بن میں ڈالیں ۔انہوں نے مزیدکہا انجمن تاجران ا پنی تنظیم کے ذریعے دوکاندار وں ،ریڑھی بانوں کو پابندکریں کہ وہ کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن ڈالیںتاکہ کوڑا کرکٹ اُٹھانے میں آسانی ہو۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

یومِ مزدور: محنت کشوں کے حقوق کا عالمی دن

Next Post

چوبارہ میں بیوٹیفیکیشن مہم، فوارے اور رنگین لائٹس سے شہر روشن ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چوکوں کی خوبصورتی کا عمل تیز، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کو خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024