ڈپٹی کمشنر لیہ کا زائد کرایہ وصولی پر سخت نوٹس، مسافروں کو کرایہ واپس دلوایا گیا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے زائد کرایہ وصولی کی عوامی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی اے کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیل کے مطابق...
Read moreDetails









