تھانہ فتح پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش طارق گرفتار، 1140 گرام ہیروئن برآمد، مقدمہ درج
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بد نا م زمانہ منشیات فروش طارق گرفتار،1140گرام ہیروئن برآمد ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور زوہیب حسن کی زیر نگرانی سب انسپکٹر سجاد بشیر...
Read moreDetails












